According to the Quran-e-Karim, all mankind are equal(تمام انسان برابر ہیں),& that Allah does not look to our race or color, but to our piety and righteous actions.[49:13]
خواجہ احمد خان میروی ثانی سرکار میرا شریف کے گدی نشین تھے۔ آپ کو خواجہ احمد میروی نے اپنا جانشین مقرر کیا تھا۔ آپ اپنے زمانے کے ایک بڑے عالم دین اور روحانی بزرگ تھے۔ آپ میرا شریف میں بیس سال تک خواجہ احمد میروی کے جانشین کی حثیت سے خدمات سر انجام دیتے رہے۔
میاں محمد سے ملاقات
دوران حصول تعلیم خواجہ احمد خان میروی ایک مرتہ کھڑی شریف جا پہنچے۔ ان دنوں حضرت میاں محمد صاحب کا شہرہ تھا۔ آپ کے دل میں ان سے ملاقات کا شوق پیدا ہوا۔ وہاں پر آپ کی ملاقات ایک بزرگ سے ہوئی جنہوں نے بتایا کہ میں میاں محمد صاحب کا استاد ہوں اور انہوں نے مجھ سے کریما اور گلستان پڑھی ہے۔ خواجہ احمد خان کے دل میں خیال پیدا ہوا کہ علم کے بغیر کیا درویشی ہوگی۔ بہرحال ان سے ملنے کے لیے آپ چلے گئے۔ ملاقات کے دوران میاں محمد نے خواجہ احمد خان کو گلے سے لگایا اور پوچھا مولوی صاحب! بغل میں کیا ہے؟ خواجہ نے عرض کی شرح ملا۔ میاں صاحب نے فرمایا کہ ذرا سبق تو سناؤ۔ خواجہ میروی نے دل میں سوچا کہ گلستان پوری پڑھی نہیں اور کہتے ہیں کہ ملا شرح کا سبق سناؤ۔ جب خواجہ احمد خان نے سبق سنانا شروع کر دیا تو میاں محمد صاحب نے کسی زبردست عالم کی طرح نحوی اعتراضات کیے۔ خواجہ میروی نے دل میں سوچا کہ آپ تو زبردست عالم ہیں۔ اس بابا جی نے جھوٹ بولا ہے۔ میاں محمد فورا خواجہ میروی کے دل کے خیال سے آگاہ ہوئے اور بولے بابا جی نے سچ کہا ہے لیکن مولوی صاحب جب الله تعالی کسی بندے پر تجلی فرماتے ہیں تو علم الاولین و آخرین اس پر منکشف فرما دیتے ہیں پھر
دسن اندر بھولے بھالے وچوں آب حیاتی ہو
کے مصداق بن جاتے ہیں۔ اس ملاقات کے بعد میاں محمد کھڑی شریف نے خواجہ احمد خان میروی کو کھانا کھلایا اور فرمایا تم یہاں ٹھہر جاو میں تمہیں اپنی انگوٹھی کا نگینہ بنا کر رکھوں گا۔ خواجہ احمد خان میروی نے عرض کیا کہ بندہ میرا شریف والی سرکار کی انگوٹی میں لگ چکا ہے اور پھر ان کے احوال آپ کو سنائے اور اجازت کا طلب گار ہوکر آپ وہاں سے آگے کی طرف چلے گئے۔
قطب شاہی علوی کھوکھر میاں محمد یعقوب علوی بیروٹوی دیوال ڈھرنال اعوان پورہ اللہ یار خان یوسف جبریل ڈھوک اعوان ٹی سی ایس کورئیر Awan and Other Tribes Population سلطان بازید محمد چھنی تاجہ ریحان بیروٹ کھودے غلام مرتضٰی ملک شہید حکیم احمد الدین بھرپور واصف علی واصف خواجہ شمس الدین سیالوی ابوالفضل کرم الدین دبیر حافظ غلام احمد حافظ محمد مقبول الرسول للہی قاضی شمس الدین حضرت سلطان باہو بابر افتخار دیگر مسلم قبائل غلام نبی للہی اولمپیئن ملک محمد نواز میجر جنرل تجمل حسین ملک مل اعوان مکھڈ شریف محمد حمید شاہد عبدالستار علوی خواجہ زین الدین شور کوٹ ملک منور خان نامزد نشان حیدر جبی غلام اللہ خان محمد جمال الدین ملتانی حفیظ ماہی محمد یار فریدی مرزا عبدالقادر بیدل غازی سید سالار مسعود خواجہ امیر احمد بسالوی محمد اکرم نشان حیدر سلطان غلام دستگیر فخر کشمیر کندوال گنگ اعوان خادم حسین رضوی احسان الحق قادری گنگال اعوان سید حامد سبزواری ردھانی ائیر مارشل نور خان اعوان دوسروں کے نکتہ نظر سے مرزا مظہر جان جاناں تریڑ اعوان برادری بھمب اعوان یاسین ملک بھون سعد حسین رضوی ملک میاں محمد ملک المدرسین عطا محمد بندیالوی دامن مہاڑ قاضی سلطان محمود قاضی نور عالم تاریخ اعوان حزیر اعوان خواجہ فضل الدین کلیامی بھاگوال حافظ دوست محمد للہی چاہ اگرال ملک پور اعوان شریف بلال آباد ڈیرۂ اعوان نور سلطان القادری سلطان ریاض الحسن مجوکہ میاں صاحب قصہ خوانی ڈھوک بدہال مرجان اعوان ڈھوک بازا راستی بی بی انور بیگ اعوان خواجہ احمد خان میروی پنڈوال شیر محمد اعوان محمد علی مکھڈوی مشعال ملک اوچھالی سیلواں موڑہ گنگال شیر شاہ اعوان وکٹوریہ کراس اعوان کڑی سلوئی شریف غازی ممتاز قادری ڈھوک گنگال اعوان جینیاتی تھیوری اعوان کلاں میاں محمد جیون گھلی اعوان خواجہ شمس الدین سید پوری محمد عبیداللہ علوی احمد ندیم قاسمی سولنگی اعوان